خیبرپختونخواہ میں زمینوں کے انتقالات پر پابندی عائد کردی گئی۔

ایبٹ آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختونخواہ کے اربن ایریا کے تمام انتقالات پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد تمام متعلقہ پٹواری صرف ریکارڈ کی دیکھ بھال کرنے کے پابند ہوں گے تفصیلات مزید پڑھیں