شیروان میں دس بچی کیساتھ جنسی زیادتی۔ انوری ویلفیئر ٹرسٹ کے ایم ڈی شبیرتنولی نے بڑااعلان کردیا۔

ایبٹ آباد:شیروان میں بچی کیساتھ جنسی زیادتی۔ انوری ویلفیئر ٹرسٹ کے ایم ڈی شبیرتنولی میدان میں آگئے۔ متاثرہ خاندان کی مالی اور مفت قانونی امداد کا اعلان۔ درندہ صفت ملزم کو کسی صورت معافی نہیں دی جائے گی: متاثرہ بچی مزید پڑھیں