مٹن کڑاہی،چکن کڑاہی اورکرارے نوٹوں کے عوض انصاف بکنے لگا۔ غریب شخص انصاف کیلئے رل گیا۔

تھانہ بکوٹ اور پولیس چوکی کوہالہ کی مثالی پولیس بااثر ملزمان کی طرف سے نوٹوں کی بارش میں اپنا الو سیدھا کر رہی ہے پولیس چوکی انچارج کوہالہ افسر شاہ ملزمان کی پشت پناہی کر کے خوب مال بٹور رہا مزید پڑھیں