ایبٹ آبا دمیں نیم حکیموں کے خواتین بچوں کے سامنے بے ہودہ لیکچر،دونمبرادویات کی فروخت۔ محکمہ صحت خاموش۔

ایبٹ آباد:نیم حکیم خطرہ جان شہر میں جگہ جگہ سڑک کے فٹ پاتھوں پر نیم حکیموں کے ڈھیرے سکول جانے والے بچوں کو اشارے کرکے اپنے پاس بٹیھا لیتے ہیں اور بے ہودہ باتیں بچوں کے ذہین نشین کی جاتیں مزید پڑھیں