ایس ایچ اوشیروان جرائم پیشہ عناصر کی دعوتیں اڑانے میں مصروف۔

ایبٹ آباد:تھانہ شیروان پولیس جرائم پیشہ افراد کی سرپرست بن گئی ایس ایچ او شیروان کا ستایا خاندان دہائی لیکر ڈی پی او ایبٹ آباد کے پاس جاپہنچا اگر انصاف نہ ملا تو ڈی آئی جی کے پاس جائیں گے مزید پڑھیں