ایبٹ آباد کے رہائشی نوجوان کو ماں سمیت گولیاں مارکرقتل کردیاگیا۔

سرائے صالح:ایبٹ آباد کے رہائشی نوجوان کو ماں سمیت گولیاں مارکرقتل کردیاگیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں کی یونین کونسل ناڑہ کے گاؤں میرا مزید پڑھیں