سپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی مشتاق غنی کے اعزاز میں جدہ میں زبردست تقریب۔

جدہ (نورالحسن گجر سے)سپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق غنی اور تحریک انصاف مر کزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئرافتخار چوہدری کے اعزاز میں پی ٹی آئی جدہ کارکنان اور ہزارے وال اوورسیزپاکستانیز فورم کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا مزید پڑھیں