کم عمر نوجوانوں پر مشتمل چھ رکنی گروہ گرفتار دس چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد۔

ہری پور (یاورحیات) پولیس کی کامیاب کاروائی موٹر سائیکل چوریوں میں ملوث کم عمر نوجوانوں پر مشتمل چھ رکنی گروہ گرفتار دس چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا گرفتارگروہ سے مزید تفتیش مزید پڑھیں