گورنمنٹ گرلزہائی اسکول نمبردو کی طالبات نے نیب کے زیراہتمام کرپشن کیخلاف مضمون نویسی میں پورے صوبہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

ایبٹ آباد: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2کی طالبات نے ایبٹ آباد کے باسیوں کا پشاور میں نام بلند کردیا نیب کے زیر اہتما م ادبی مقابلوں میں کرپشن کے خلاف مضمون نویسی میں دوسری اور اردو تقریر میں اول مزید پڑھیں