جھنگی سٹاپ پرماڈرن ایج اورپروگریسوسکول کے طلباء کی فائرنگ۔ چارزخمی۔ بارہ کیخلاف مقدمہ درج۔

ایبٹ آباد:جھنگی سٹاپ میدان جنگ بن گیا معمولی توں پرماڈرن ایج سکول کے طالبعلموں نے پروگریسو سکول کے طالبعلموں پر فائرنگ کردی پروگریسو سکول کے چار طالبعلم شدید زخمی پاس کھڑے ٹریفک پولیس اہلکار نے ملزم سے پستول چھین لیا۔ملزم مزید پڑھیں