منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنیوالے ایبٹ آباد پولیس کے تین اہلکاروں کو معطل کرکے لائن حاضرکردیاگیا۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد تھانہ نواں شہر کی کارروائی کے دوران گرفتار شدہ بدنام زمانہ منشیات فروش عبیدالرحمن  عرف بیدی منشیات فروخت کرنے والے پولیس اہلکاروں کا بھانڈا پھوڑ دیا تین پولیس اہلکار معطل کر کے لائن حاضر،اس ضمن میں ذرائع مزید پڑھیں