نجی اسکولوں کی فیس وہی ہوگی جو جنوری 2017 ء میں تھی: سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی اسکولوں کی اڑھائی سال قبل والی فیسیں بحال کردیں۔ والدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے والدین کو نجی اسکولوں کے مزید پڑھیں