تھانہ سٹی کی حدود سے سوزوکی کیری گاڑی چوری کرلی گئی۔

ایبٹ آباد:کار لفٹر چور گروہ متحرک تھانہ سٹی کی حدود سے سوزوکی کیری گاڑی نامعلوم چور لے اڑے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود میں کار لفٹر چور گروہ متحرک ملکپورہ قلی خان ہاؤس کے مزید پڑھیں