ایبٹ آباد سے سوزوکی کیری گاڑی چوری کرلی گئی۔

ایبٹ آباد:ٹھنڈیانی سے سوزوکی کیری گاڑی چوری کرلی گئی۔ اس ضمن میں ٹھنڈیانی سیالکوٹ کے رہائشی عقیل گل نے صحافیوں کو بتایاکہ میری سوزوکی کیری گاڑی نمبرLXN-7759، برنگ کریم کلر، ماڈل 2000ء گھر میں کھڑی تھی۔ جسے نامعلوم چور چوری مزید پڑھیں