تیمورجدون اورلقمان شاہ ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام آباد کے صدروجنرل سیکرٹری منتخب۔

اسلام آباد: ہزارہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام آباد کے انتخابات۔پروفیشنل پینل بلا مقابلہ دو سال کیلئے منتخب۔ نو منتخب ہونے والوں میں صدر تیمور جدون، جنرل سیکریٹری لقمان شاہ، فنانس سیکریٹری شاکر عباسی، نائب صدور انوار عباسی، محمد پرویز، مزید پڑھیں