افسران کی نااہلی۔ ہزارہ موٹروے کھلنے کے باوجودایبٹ آباد میں بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا۔

ایبٹ آباد:ٹریفک پولیس کے اہلکار سڑکوں سے غائب۔ لنک روڈ سمیت شاہراہ ریشم پر بدترین ٹریفک جام۔ پولیس کنٹرول کو عوام کی کالیں۔ اس ضمن میں مقامی لوگوں نے بتایاکہ ہزارہ موٹروے کھلنے اور ٹریفک ڈائیورٹ ہونے کے باوجود ایبٹ مزید پڑھیں