حساس ادارے کے دفترکے باہراہلکارکوفائرنگ کرکے زخمی کرنیوالے ملزمان حاجی نوازخان نے بیٹے سمیت عبوری ضمانت کروالی۔دوگرفتار۔

ایبٹ آباد:حساس ادارے کے دفترکے باہراہلکارکوفائرنگ کرکے زخمی کرنیوالے دوملزمان گرفتار۔دو نے عدالت سے عبوری ضمانتیں کروالیں۔ اس ضمن میں ایبٹ آباد پولیس کی جانب سے جاری کی جانیوالی پریس ریلیز کے مطابق ہفتہ کی رات گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مزید پڑھیں