پانی کی پائپ لائن ٹوٹنے پر گولیاں چل گئیں۔ دوافراد شدید زخمی۔

ایبٹ آباد:تھانہ بگنوتر کی حدود یونین کونسل جافر میں پانی کی پائپ لائن ٹوٹنے کے تنازعے پر گولیاں چل گئیں دو افراد شدید زخمی۔ملزم فرار مقدمہ درج تفتیش شروع،اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ بگنوتر کی مزید پڑھیں