گاڑی کراسنگ تنازعہ: اندھادھند فائرنگ سے دوقتل۔ تین شدیدزخمی۔

مانسہرہ:بچوں کی لڑائی پر جھگڑا۔ دوافرادکوگولیاں مارکرقتل کردیاگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی مانسہرہ کی حدود میں واقع گاؤں چکڑیالی میں فائرنگ کرکے 50سالہ ملک ابرار ولد مسکین، شہیر احمد ولد احمد نوازساکنہ چکڑیالی کوقتل کر دیا گیا۔ جبکہ مزید پڑھیں