ایٹانتائج: تعمیروطن سکول کے طلباء نے صوبہ بھر میں تین پوزیشنیں حاصل کرلیں۔

ایبٹ آباد:تعمیر وطن سکولز اینڈ کالجز کا ایک اور اعزاز، ایٹا امتحان میں صوبہ بھر میں ٹاپ ٹین میں سے تین پوزیشنیں حاصل کرلیں۔ کالج کے ہونہار طلباء و طالبات نے خیبر پختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں اپنا تسلط قائم مزید پڑھیں