ہم میں سے کوئی بھی نہیں چاہتا کہ پاکستان میں لیبیا اور عراق جیسے حالات ہوں: واحدسراج۔

ایبٹ آباد:ماہر تعلیم واحد سراج نے معاشرے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے بین المذاہب آہنگی کو پروان چڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دوسرے کے عقائد کا احترام ہی خوشحال پاکستان کی ضمانت مزید پڑھیں