گھمانواں کے مقام پرسڑک کی خستہ حالی پر شہری اراکین اسمبلی کیخلاف سراپا احتجاج۔

ایبٹ آباد: گھمانواں کی کرش مشینوں نے ٹھنڈیانی روڈ کوتباہ وبرباد کرکے رکھ دیا۔ شہریوں کا علی خان جدون اور مشتاق غنی سے سڑک کی مرمت کا مطالبہ۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ نواں شہر سے شروع مزید پڑھیں