زاہدشاہ عرف کھوپاشاہ ممنوعہ بورکے اسلحہ سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد: فیس بک پراسلحہ کی نمائش۔ ایس ایچ او شیروان نے زاہدشاہ عرف کھوپاشاہ کو ممنوعہ بورکے اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ کوٹھیالہ سے تعلق رکھنے والے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی زاہد مزید پڑھیں