ایڈیشنل سیشن جج نے اسد کے گھرچھاپہ زنی کرنے والے ایس ایچ اوکیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کردیا۔

بالاکوٹ (وائس آف ہزارہ)مانسہرہ عدالت ایڈ یشنل سیشن جج 5 مانسہرہ کی عدالت نے سابق ایس ایچ او سٹی مانسہرہ واجد خان سمیت 12 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا دے دیا۔مقدمہ شہری کی22ایکی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔دو ماہ قبل ایس ایچ او سٹی نے کالج دوراھا پکھل سی این جی کے رھائشی اسد ولد عبدالقیوم نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا کہ رات گیارہ بجے میرے گھر کے دروازے پر دستک ھوئی۔ دروازاہ کھولتے ہی دس پولیس اہلکار ایس ایچ او سمیت زبردستی گھر میں داخل ھوئے۔

تلاشی لینا شروع کر دی الماری کھول کر نقدی 97000 ھزار ایک ٹارچ اورشناختی کارڈ لے کر سائل کو کو گاڑی میں بیٹھا کر نامعلوم مقام پر چلے گئے۔جس پر ڈی پی او مانسہرہ کو سائل کے بھائی نے سییشن جج مانسہرہ کو زیردفعہ 491 کی درخوادست دی۔پولیس سے رہائی کے بعد متاثرہ شخص نے اپنی ساری کہانی اپنے 22اے درخواست بیان کر کے عدالت سے آنصاف طلب کیا۔ وکلاء کے دلائل سننے کبعد مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!