سیٹھی مسجد کے قریب تیزرفتار گاڑی نے تین نوجوانوں کو کچل ڈالا۔ ایک جاں بحق۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)پولیس سپلائی چوکی کی حددو سیٹھی مسجد کے قریب تیز رفتار گاڑی نے روڈ کنارے کھڑے تین نوجوانوں کو کچل ڈالا ایک موقع پر جاں بحق دو شدید زخمی اطلاع ملتے ہی سپلائی چوکی پولیس موقع پر پہنچ گئی نعش کو قبضے میں لیکر زخموں کو ہسپتال منتقل کر دیا اور ابتدائی رپورٹ درج کر لی گاڑی ڈرائیور موقع سے فرار اس ضمن میں زرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ کینٹ کی چوکی سپلائی کی حددو سیٹھی مسجد کے قریب تیز رفتار موٹر کار نے تین نوجوانوں کو کچل ڈالا جس پر ایک نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخموں کو ہسپتال منتقل کر دیا نعش کو قبضے میں لیکر ابتدائی رپورٹ درج کرکے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی جبکہ گاڑی ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!