تعمیر وطن کی انتظامیہ نے ایک کروڑ روپے سے زائد کے کیش اسکالرشپس تقسیم کرنے کی تفصیلات جاری کردیں۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) تعمیر وطن کی انتظامیہ نے ایک کروڑ روپے سے زائد کے کیش اسکالرشپس تقسیم کرنے کی تفصیلات جاری کردیں۔تعمیر وطن پبلک سکولز اینڈ کالجز‘گروپ آف ایجوکیشن پاکستان کے ترجمان کے مطابق ایف اے /ایف ایس سی کے نتائج میں ایبٹ آباد بورڈ کے پوزیشن ہولڈرز اورنمایاں نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے والے 276طلباء وطالبات میں ایک کروڑ روپے سے زائدکیش اسکالرشپس تقسیم کئے گئے ہیں۔کیش اسکالرشپس حاصل کرنے والوں میں اقراء میر 64ہزار275روپے‘50ہزار روپے فی کس اسکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء وطالبات میں لائبہ شفیق‘آمنہ صغیر‘مشعل طارق‘نوشین طاہر‘ایشاۃالراضیہ‘حرہ شیردل‘ماہ نور کمال‘مریم شکیل‘دعافاظمہ سحر نیاز‘فاطمہ شیر‘اشمل جہانگیر‘عشاء عارف پراچہ‘سید رومانہ شیرازی‘ایلاف اکرم‘نورالعین‘سحر‘فاطمہ بی بی‘زجاجہ جدون‘سید علیہ ترمذی‘مشائم فاروق‘ایمان علی‘عروسہ اختر‘رومائسہ احمد‘مریم ایاز‘گلان خٹک‘عریبہ سلیم‘اروہ نوید‘ایمان‘حرا عباسی‘عائشہ عنایت‘فاریحہ اشتیاق‘فاطمہ‘حفظہ وحید‘عمارہ امجد‘مریم خان‘حلیمہ عباسی‘ایشا سلام‘ایمن اظہر‘حاجرہ نعیم‘عروہ احمد‘رومائسہ‘مائرہ خان‘وریشہ ارشد‘ایمن نثار‘ساماویہ‘حمنہ عروبہ‘علینہ گوہر‘عروسہ گل‘سیف اللہ‘احسن خورشید‘شایان علی‘محمد احمد میر‘عبداللہ نثار‘عبداللہ نعیم‘حامد شہزاد‘عبداللہ مصر‘محب اللہ امجد‘احسن داؤد‘تہماسب خان‘عثمان‘نیشہ قمر‘اقراء‘نمرہ خان‘ایمن عارف‘فاطمہ حمید‘مائزہ نصیر‘ایمان جدون‘حاجرہ شکیل‘نورالعشاء‘صبیرہ حرم‘اقراء عنایت‘حادیہ مریم‘ایمن راشد‘جویریہ وحید‘قندیل شفقت‘عمامہ ریاض‘مصباح ادریس‘مہرین ادریس‘ثناء مختیار‘کائنات اسماعیل‘طیبہ رانی‘نمرہ اظہر‘ام ایمن‘رومائسہ نعیم اللہ‘شورہ جدون‘سیدہ ماہین زہرہ‘علینہ ملک‘لائبہ‘اسمہ فیاض‘مریم اقبال‘عروبہ ارشد‘بشریٰ ابراہیم‘زرتاشہ خان‘ایشل خان‘عزکہ علی‘حادیہ نور‘نورصباء‘عریبہ گل‘ایمان سرور‘عروسہ فائق‘حفظہ علی‘ایمان خان‘عائشہ مسعود‘آمنہ خان‘آمنہ محسن‘مصباح‘آمنہ افتخار‘ماہ نور خان‘زنیرہ‘ہما طارق‘عمارہ حمن‘زہرہ فاطمہ‘افضہ قدیر‘ہاجرہ ممتاز‘علیزے عبدالسلام‘مروہ شاد‘عمائمہ خرم‘جنیتہ ملک‘حاجرہ نوید‘انوشہ عطاء‘منال جدون‘آمنہ تاج‘ناظمہ خان‘تحریم فاطمہ‘حسن الماب‘آمنہ خان‘سید ہ حرم‘شاہ نور سید‘فاطمہ محمود‘زینب زاہد‘عروبہ فرید‘ام ایمن‘جویرہ خان‘ایمان وسیم‘حرم نذیر‘لائبہ عتیق‘زینب خان‘حدیثہ جدون‘فاطمہ نور‘کلثوم سید‘کلثوم نواز‘افشین کوثر‘نورالہدیٰ‘طارق جمیل‘احمد نواز‘عبیداللہ جدون‘دانیال احمد‘مبشر جمیل‘احسن سلیم‘سید عبدالمعز‘مہتاب احمد‘سمیر حیدر‘بلال مرتضیٰ‘ محمد قیصر‘عاطف حیات‘مجیب الرحمن‘محمد عبدالمعید‘مرتضیٰ رحمن ملک‘حسین احمد‘محب الرحمن‘عثمان خان‘محمد میسن رضا‘خا نزیب خان‘محمد جواد‘حمدان عالم‘مائسم خان‘حذیفہ انور‘علی افضل ملک‘ارشم‘ادیبہ‘فاطمہ‘مومنہ سلیمانی‘ایمان تحسین‘نورالعین‘نمرہ خان‘حاجرہ شاہد‘طوبہ بانوبشریٰ رحمن‘عدن طاہر‘سعدیہ مختار‘ام حبیبہ‘سیدہ ورد فاطمہ‘مریم اسد‘اقصیٰ بہرام اورحفضہ لودھی شامل ہیں۔

نوشین طاہر49,550روپے‘مشعل طارق49,350روپے‘سیدہ علیشہ عابد37,760روپے‘لائبہ شفیق36,960روپے‘حمنہ عروبہ36,700روپے‘نمرہ خان32,750روپے‘اشمل جہانگیر30280روپے‘حرا شیردل27,550روپے‘فاطمہ سحر25.760روپے جبکہ ماریہ خان23,950روپے کے کیش اسکالرشپس وصول کئے۔23,000روپے اسکالرشپس وصول کرنے والے طلباء وطالبات میں صوفیہ انتخاب‘آمنہ خان‘حریم سرور‘شمائل وسیم‘ایمان طاہر سواتی‘زینب زاہد‘شہوار گوہر‘عائشہ نور‘محمد صوبان‘احمد جاوید‘محمد عبداللہ‘محمد رایان راشد‘سعد علی‘عبداللہ خان‘ساحل مصطفی‘حذیفہ علی‘اریبہ ضیاء‘نور الصباح قریشی‘لائبہ رانی اورگل عدن ساجدشامل ہیں۔ایمن عارف نے22685روپے‘مستبشریٰ جدون نے 19,000روپے کے وظائف وصول کئے۔12,000روپے اسکالرشپس وصول کرنے والے طلباء وطالبات میں عائشہ مسعود‘علینہ ملک‘فاطمہ حمید‘حادیہ نور‘حرم نذیر‘مائزہ نصیر‘نورالعین‘عدن طاہر‘حاجرہ نور‘عروسہ انور‘فاطمہ مومن خان‘فاطمہ گل جہانگیری‘نور فاطمہ‘ایمن خان‘فاطمہ‘یسریٰ ناصر‘ثناء امجد‘آصفہ لیاقت‘حمنہ خان اورلائبہ فاروق شامل ہیں۔سحر نیاز نے 10,790روپے کے وظائف وصول کئے۔3,000روپے وظائف وصول کرنے والے طلباء وطالبات میں آئینہ خان‘حمنہ عباس‘حریہ راشد‘مومنہ ثناء‘مستبشریٰ ادریس‘خدیجہ خالد‘رابعہ ملک‘زوہا طارق عباسی‘ایمان خان‘انائزہ قریشی‘انوشے علی‘زویا اورکزئی‘حلیمہ سجاد‘ماہلیج رفاق‘دعا بی بی‘حسنین شفیق‘سکندر زمان‘عثمان ضیاء ضیام شفیع‘عبیداللہ‘حادیہ سید‘فاطمہ سلیم خان‘مریم بتول‘ایمان خان‘فاطمہ بی بی‘ہانیہ خان‘رومائسہ طیب‘کائنات فاطمہ‘عائشہ ملک اورعمائمہ جہانگیر شامل ہیں۔ایلاف اکرم نے2,260روپے کے کیش اسکالرشپ وصول کیا۔1000روپے کیش اسکالرشپس وصول کرنے والے طلباء وطالبات میں آذان احمد‘شاہ میر‘اجلال خان‘ہاشم ظہور اورعبدالمعز خان شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!