موٹروے پر بدترین حادثہ: سکالرپبلک سکول کے پرنسپل کا بیٹاسعدریاض اوربیٹی جاں بحق۔

ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) موٹروے پر بدترین حادثہ: سکالرپبلک سکول کے پرنسپل کا بیٹاسعدریاض اوربیٹی جاں بحق۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ سکالرپبلک سکول ایبٹ آباد کے پرنسپل ریاض قریشی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ موٹروے پر سفر کررہے تھے کہ ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ان کاجواں سالہ بیٹا سعدریاض اور بیٹی جاں بحق ہو گئے۔ جبکہ دیگراہل خانہ شدیدزخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی لوگ موقع پر جمع ہوگئے۔ جنہوں نے لاشوں اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔


یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

نیوز ہزارہ

error: Content is protected !!