کوہستانی نوجوان نے سترہ سالہ مقامی لڑکی کو اغواء کرکے نکاح کرلیا۔

ایبٹ آباد:کوہستانی نوجوان نیسترہ سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعدسے زبردستی نکاح کرلیا۔سکندر آباد پولیس نے لڑکی کو بایاب کروا دیا۔164کے بیان کے بعد لڑکی اپنے والد کے حوالے۔ملزم کے خلاف سکندر آباد چوکی میں مقدمہ درج۔اس ضمن میں مزید پڑھیں