ایبٹ آباد میں منشیات کا کاروبارپولیس کی سرپرستی میں جاری۔ کمسن بچوں کو ٹارگٹ بنالیا گیا۔

ایبٹ آباد: شہر میں منشیات کا دھندہ جاری، نڑیاں اورجھگیاں منشیات کی منڈی بن گئے۔ نوجوان جگہ جگہ ہیروئن اور چرس پینے لگ گئے، منشیات فروشی کے اکثریتی اڈے سرکاری سرپرستی میں کام کر رہے ہیں جو باقاعدہ تھانوں کو مزید پڑھیں