انجمن پٹواریان و قانون گوئیاں نے نائب تحصیلدار کو چارج لینے سے قبل بھگادیا۔

ایبٹ آباد:انجمن پٹواریان و قانون گوئیاں نے نائب تحصیلدار کو چارج لینے سے قبل بھگادیا۔اس ضمن میں محکمہ مال کے ملازمین نے صحافیوں کو بتایاکہ صوبائی حکومت کی جانب سے مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والے ایک جونیئرترین پٹواری عامرشہزاد کو مزید پڑھیں