سابق ناظم ملک نصیر کی گاڑی کا شیشہ توڑ کرنقدی اورقیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔

ایبٹ آباد:ڈونگاگلی پولس سوتی رہی نامعلوم چور پشاور سے آئے ہوئے سیاحوں کی گاڑی کا شیشہ توڑ کر نقدی اور سامان لے اڑے مقدمہ درج تفتیش شروع اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ ڈونگاگلی کی حدود مزید پڑھیں