سی ٹی ڈی انسپکٹرجہانگیرخان جدون سات سالہ بیٹے اوراہلیہ سمیت گیس لیکیج کے باعث جاں بحق۔

ایبٹ آباد/رجوعیہ: سی ٹی ڈی انسپکٹرسات سالہ بیٹے اوراہلیہ سمیت گیس لیکیج کے باعث جاں بحق۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ حویلیاں کے نواحی گاؤں رجوعیہ کا رہائشی جہانگیرخان کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان میں بحیثیت مزید پڑھیں