ڈپٹی کمشنر نے کوٹھیالہ میں قبرستان پرتعمیر کی جانیوالی دوکانیں مسمار کرنے کا حکم جاری کردیا۔

ایبٹ آباد/کوٹھیالہ:ڈپٹی کمشنر نے کوٹھیالہ میں قبرستان پرتعمیر کی جانیوالی دوکانیں مسمار کرنے کا حکم جاری کردیا۔ٹی ایم اے نے نوٹس جاری کردیئے۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پورے ملک میں قبرستانوں مزید پڑھیں