ایبٹ آباد کی یونیورسٹیاں اورکالجوں کے ڈیپارٹمنٹس میرج بیورو بن گئے؟

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد میں مختلف یونیورسٹیوں اورکالجزکے ڈیپارٹمنٹس میرج بیورو بن گئے۔ ہر سال مختلف ڈیپارٹمنٹس میں جوڑے بننے لگے پہلے تعلق دوسرے سال شادیوں کی تاریخیں اور پھر امتحانات کے بعد ڈھول بجنے لگتے ہیں۔ایبٹ آباد بورڈ کے مزید پڑھیں