شیروان میں پچھلے دوروز سے بجلی بند۔ پیسکو کے افسران لمبی تان کر سو گئے۔

ایبٹ آباد:شیروان میں پچھلے دوروز سے بجلی بند۔ پیسکو کے افسران لمبی تان کر سو گئے۔ اس ضمن میں شیروان کے مکینوں نے صحافیوں کو بتایاکہ اتوار کے روز دن ایک بجے شیروان سرکل کی بجلی بند ہوئی جوکہ چوبیس مزید پڑھیں