تین بچوں کا باپ شادی میں فائرنگ سے جاں بحق۔

ایبٹ آباد:سربھنہ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والا عاصم خان جاں بحق نعش پوسٹ مارٹم کے بعد وارثا کے حوالے کردی گئی۔اس ضمن میں زرائع نے بتایا ہے کہ تھانہ بگنوتر کی حدود سربھنہ میں شیخ مزید پڑھیں