نجی اسکول میں گولی لگنے سے چارسالہ بچہ شدیدزخمی۔

ایبٹ آباد:نجی اسکول میں گولی لگنے سے چارسالہ بچہ شدیدزخمی۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل۔اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تھانہ میرپور کی حدود میں واقع ایک نجی اسکول کا سیکورٹی گارڈ لائبرخان ولد غلام مزید پڑھیں