علی خان جدون اورمشتاق غنی نے نڑیاں میں سوئی گیس اوردیگرترقیاتی کاموں کا افتتاح کردیا۔

ایبٹ آباد: علی خان جدون اورمشتاق غنی نے نڑیاں میں سوئی گیس اوردیگرترقیاتی کاموں کا افتتاح کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایم این اے علی خان جدون کی جانب سے نڑیاں میں تئیس لاکھ کی لاگت سے سوئی گیس کی فراہمی مزید پڑھیں