خیبر پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی مری روڈ ایبٹ آباد سے برف ہٹانے میں مکمل طور پر ناکام۔

ایبٹ آباد:خیبر پختونخواہ ہائی وے اتھارٹی مری روڈ ایبٹ آباد سے برف ہٹانے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی چھانگلہ گلی سے ڈونگا گلی تک روڈ کا ایک بڑا حصہ بند ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں اور سیاحوں مزید پڑھیں