بلدیاتی الیکشن کی اطلاع ملتے ہیں فصلی بٹیرے بلوں سے بائر نکل آئے۔

قلندرآباد:بلدیاتی الیکشن کی اطلاع ملتے ہیں فصلی بٹیرے بلوں سے بائر نکل آئے،جنازوں اور شادیوں میں بھر چڑ کر شرکت۔مقامی لوگوں کے مطابق بلدیاتی الیکشن کی خبر ملتے ہی فصلی بٹیروں نے بلوں سے نکلنا شروع کر دیا بانڈی ڈھونڈاں مزید پڑھیں