مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ضلع ایبٹ آباد کے عہدیداروں کا اعلان کردیاگیا۔

ایبٹ آباد:مولاناالیاس مشتاق مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیرمنتخب۔ دیگرعہدیداروں کا اعلان بھی کردیاگیا۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے انتخابات مدرسہ نورالسلام سلطانپور میں زیر صدارت مولانامحمدسلیمان اور مولاناعتیق الرحمن کی زیرنگرانی منعقد ہوئے۔ الیکشن کمشنر کے فرائض مولانا سرفراز خان فاروقی مزید پڑھیں