ماڈرن ایج تعلیم کے فروغ میں سرگرم۔گیارھویں قومی سٹوڈنٹس کوالٹی سرکلز کنونشن میں بین الاقوامی وفود کی شرکت۔

ایبٹ آباد:ماڈرن ایج میں منعقدہ گیارھویں قومی سٹوڈنٹس کوالٹی سرکلز کنونشن میں مختلف ممالک کے ماہرین تعلیم نے عالمی سطح پر دیرپا ترقی کے لیے قوموں کے مابین اشتراک عمل کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیاری تعلیم مزید پڑھیں