شدیدسردی میں نجی اسکولوں کلاسیں جاری۔ ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی۔

ایبٹ آباد:نجی اسکولوں نے حکومتی احکامات کی دھجیاں بکھیردیں۔ تعطیلات کے باوجود ایبٹ آباد کے تمام نجی اسکول کھلے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں یکم مارچ 2020ء تک مزید پڑھیں