مشتاق غنی نے چینی سفیرکے سامنے ایبٹ آباد کے انٹرچینج کامطالبہ پیش کردیا۔

پشاور:اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا کہ پاک چین دوستی لازوال ہے اور آج پوری دنیا اس کی مثال دیتی ہے ان کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے نے اس تعلق کو مزید تقویت دی ہے، مزید پڑھیں