سمال انڈسٹری مہمندہ کے اہلکاروں نے جھگڑے کے دوران بابا جی کی جان لے لی۔

ایبٹ آباد:تھانہ حویلیاں کی حدود میں سمال انڈسٹری مہمندہ کے اہلکاروں اور زمین مالکان میں جھگڑا تلخ کلامی۔زمین کے مالک ممتاز مسلم لیگی رہنما ملک محمد اکرم المعروف ملک بابا دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق۔جاں بحق ہونے والے مزید پڑھیں