کرپٹ عملے کی بدولت آئے روز پرچے آؤٹ۔ این ٹی ایس کے ہاتھوں بیروزگار آئے روز لٹنے لگے۔

ایبٹ آباد:کرپٹ عملے کی بدولت آئے روز پرچے آؤٹ۔ این ٹی ایس کے ہاتھوں بیروزگار آئے روز لٹنے لگے۔ اس ضمن میں بیروزگار نوجوانوں نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ مختلف سرکاری محکموں میں بھرتیوں کیلئے آج کل ٹیسٹنگ سروسز مزید پڑھیں