پشاورہائیکورٹ کا ریکارڈچوری کرنیوالے چوکیدار کی درخواست ضمانت منظور۔

ایبٹ آباد: پشاور ہائیکورٹ سرکٹ بنچ میں محافظ خانہ سے فائلیں چوری کیس گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔پولیس اوردیگرذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق پشاورہائیکورٹ سرکٹ بینچ ایبٹ آباد کے سال 2010ء کے تمام مقدمات مزید پڑھیں