پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ضلع ایبٹ آباد کے سٹی میئرز اور تحصیل ناظمین کے ناموں پر غور۔

ایبٹ آباد:پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ضلع ایبٹ آباد کے سٹی میئرز اور تحصیل ناظمین کے ناموں پر غور۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ اٹھائیس اگست کو تمام بلدیاتی نمائندے اپنی مدت پوری کرکے گھروں کو چلے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں