بانڈہ دلازاک میں چھاپہ۔ جان لیوانشہ آئس استعمال کرنیوالے تین نوجوان گرفتار۔

ایبٹ آباد:بانڈہ دلازاک میں چھاپہ۔ جان لیوانشہ آئس استعمال کرنیوالے تین نوجوان گرفتار۔ ایک کورہا کردیاگیا۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ کامسیٹس یونیورسٹی کا ایک طالبعلم جان لیوانشے آئس کی فروخت کررہاہے۔ رضوان،مخدوم اورمبشرنامی نوجوان بانڈہ مزید پڑھیں