پولیس کے ڈی ایچ کیوہسپتال کے ملازم کو اغواء کاروں کے چنگل سے بازیاب کرالیا۔

ایبٹ آباد:ڈی ایچ کیو اہسپتال سے دن یہاڑے اغواء کاروں نے ہسپتال کا ملازم اغواء کرلیا۔بگنوتر پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملازم کو بایاب کروا کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ملزمان کے خلاف تھانہ بگنوتر میں 365کا مزید پڑھیں